ہڑپہ کا قدیمی گرودوارہ
صدیوں پرانے بوہڑ کے سامنے بچوں کی درسگاہ ہے جسے اب ہائیر سیکنڈری سکول کہا جاتا ہے کبھی اسے سکھوں کے پیشوا گورو نانک کی مڈھی یا نانک سر کے نام سے موسوم کیا جاتا تھا۔یہ خوبصورت عمارت اب بھی اپنی شان وشوکت کے ساتھ موجود ہے۔
#shahoodphotography
Comments
Post a Comment
Thanks Dear ,