جو عدلیہ چھوٹی سی ایان علی کا کچھ نہیں بگاڑ سکی وہ مریم نواز کا کیا بگاڑ سکتی ہے 🤭
آصف علی زرداری کی مبینہ گرل فرینڈ ایان علی ائیر پورٹ پر پانچ لاکھ ڈالر کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی، پیپلزپارٹی کے جیالے سندھ کے سابق گورنر لطیف کھوسہ نے ایان علی کا کیس لڑا. رات دس بجے ضمانت منظور کروائی اور رات بارہ بجے اڈیالہ جیل سے ایان علی کو نکال کر دبئی روانہ کر دیا گیا. اب وہ پچھلے چھے سال سے دبئی میں مقیم ہے اور اس کے تمام تر اخراجات نادیدہ قوتیں برداشت کر رہی ہیں.
ابھی پچھلے مہینے ہی ایان علی نے دس کروڑ روپے مالیت سے زیادہ کی برینڈ نیو رولز رائس کار خریدی اور اپنے کتے کو گاڑی میں بٹھا کر تصویر اپلوڈ کی تاکہ پاکستانی قانون اور انصاف کو اس کی اوقات یاد دلائی جا سکے..
آج صبح دس بجے مریم نواز نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی، گیارہ بجے سماعت کیلیے منظور ہوئی، بارہ بجے بنچ بنا اور ایک بجے ضمانت منظور ہو گئی..
تو میرے بھائیو افسوس کس بات کا ہے؟؟ جو عدلیہ چھوٹی سی ایان علی کا کچھ نہیں بگاڑ سکی وہ مریم نواز کا کیا بگاڑ سکتی ہے؟؟؟
"محمد لقمان مانی پوریا"



Comments
Post a Comment
Thanks Dear ,