InshaAllah MNA NA 111 USAMA HAMZA انشاءاللہ ایم این اے اسامہ حمزہ NA 111
انشاءاللہ ایم این اے اسامہ حمزہ NA 111
معذرت کے ساتھ
کچھ لوگوں کو میری تحریر ہضم نہیں ہوگی _____
ہر انسان کو اپنے جذبات کے اظہار کا حق حاصل ہے ۔
حلقہ NA111 کے عوام میری بات لکھ کر تعویذ بنا کر گلے میں ڈال لوں
میں بڑے وثوق سے کہہ رہا ہوں آپ کو اپنے فیصلے پر سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں ملے گا ۔
آپ لوگوں نے ایک ہیرا گنوا کر پیتل خرید لیا ہے ۔
ہاں میں جانتا ہوں کہ اسامہ حمزہ صاحب میں کچھ قصور ہیں شاید اسی وجہ سے آپ کو پسند نہیں آئے ۔
اسامہ حمزہ صاحب کا پہلا قصور یہ ہے اس نے آج تک کسی انسان کا قتل نہیں کروایا ۔
اسامہ حمزہ صاحب کا دوسرا قصور یہ ہے رسہ گیر نہیں ہے ۔
اسامہ حمزہ صاحب کا تیسرا قصور یہ ہے کہ اسکی گاڑی سے آج تک پناہ دیا گیا مجرم نہیں گرفتار ہوا....
اور یاد رکھو ہیرا زمین پر پڑا ہوا بھی ہیرا ہی ہوتا ہے اور پیتل سونے کی صندوقچی میں پڑا ہوا بھی پیتل ہی ہوتا ہے.
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر.....



Comments
Post a Comment
Thanks Dear ,