تھانہ چٹیانہ۔80سالہ خاتون سے زیادتی کرنے والاجنسی درندہ گرفتار
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
*تھانہ چٹیانہ۔80سالہ خاتون سے زیادتی کرنے والاجنسی درندہ گرفتار
علاقہ تھانہ چٹیانہ چک نمبر329گ ب کی رہائشی 80سالہ ضیعف العمر خاتون سے زیادتی کرنے والے جنسی درندے کو گرفتار کر لیا گیا
عمانو ایل ولد رفیق مسیح سکنہ چک نمبر329گ ب نے ایس ایچ او تھانہ چٹیانہ کو درخواست دی کہ سائل اور اس کی فیملی گھر سے کچھ دور رشتہ داروں میں شادی کے سلسلہ میں گئے تھے سائل کی ضعیف والدہ مختاراں بی بی بعمر80سال گھر میں سوئی ہوئی تھی
کہ ایک شخص گھر میں زبردستی داخل ہوگیا اور سائل کی والدہ کے ساتھ زبر دستی جنسی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زیادتی کی ،
جس پر فوری طور پرمقدمہ نمبر426/21بجرم376/436ت پ تھانہ چٹیانہ میں درج کیا گیا۔
ڈی ایس پی صدر سرکل ٹوبہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ چٹیانہ معہ ملازمان پولیس پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمر عرف گونگا ولد عارف قوم لوہارسکنہ چک نمبر329گ ب کو گرفتار کر لیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی بر وقت کاروائی کو عوام الناس، سول سوسائٹی نے سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔


Comments
Post a Comment
Thanks Dear ,