عمران خان نے اپنی نئی ٹیم کا اعلان کردیا
سابق کرکٹر رمیض راجہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر لاھور سے علیم خان کا مقابلہ کریں گے جبکہ شعیب اختر اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے
محمد حفیظ سرگودھا میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے
سعید اجملNA 106 فیصل آباد
سے رانا ثنااللہ کے مقابلے میں پی ٹی آئ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے
شاہد آفریدی کراچی میں پیپلز پارٹی کے خلاف پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے
کیا پوچھتے ہو کپتان نے کھلاڑیوں کو میدان میں اتار دیا
اور بھی پلیئرز کے نام آرہے ہیں
"محمد لقمان مانی پوریا"
Comments
Post a Comment
Thanks Dear ,