گوجرہ تحصیل آفس پٹوار خانہ میں اچانک شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی
گوجرہ تحصیل آفس پٹوار خانہ میں اچانک شارٹ سرکٹ ہونے کے
گوجرہ۔تحصیل کچہری مقامی پٹواری آفس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے اور پٹواری دفاتر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا 19 دیہاتوں کا کروڑوں کا ریکارڈ جل گیا معاملہ مشکوک
گوجرہ۔تحصیل کچہری گوجرہ میں اچانک ایک پٹواری کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دو اور دفاتر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے 19 دیہاتوں کا زرعی و سکنی ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا لیا معاملہ مشکوک قرار پٹورای ظفر اقبال کے کمرے میں موجود ریکارڈ کو مبینہ طور پر آگ لگائی گئی کیونکہ ریسکیو 1122 کو بہت لیٹ اطلاع دی گئی کہ جب پٹواری کے کمرے کی چھت بھی زمین بوس ہو گئی عوام کا اعلی حکام سے نوٹس لے کر انکوائری کروانے کا مطالبہ ۔۔
میاں اشتیاق درویشی گوجرہ۔
03009277510



Comments
Post a Comment
Thanks Dear ,